Home Top Ad

Responsive Ads Here

مولانا رومی کے اقوال

Share:


مولانا رومی کے اقوال
google image

اقوال زریں

ایک دفعہ مولانا جلال الدین رومی کے پاس ایک مرید آیا

مولانا نے پوچھا

"کیسی گزر رہی ہے ؟"

مرید بولا، "مل جائے تو شکر کرتے ہیں، نہ ملے تو صبر"

مولانا نے فرمایا

"ایسا تو بغداد کے کتے بھی کرتے ہیں"

مرید بولا،

"آپ کی کیسے گزر رہی ہے؟"

آپ نے فرمایا،

"مل جائے تو صدقہ کرتے ہیں، نہ ملے تو شکر..

No comments