Home Top Ad

Responsive Ads Here

مولانا جلال الدین رومیؒ کے اقوال

Share:

                  مولانا جلال الدین رومیؒ کے اقوال

پیر رومی : فرماتے ہیں ”اس کائنات میں جو کچھ ہے تمہارے اندر بھی موجود ہے ۔اپنے آپ سے حاصل کرو۔عقلمندی کو بیچ ڈال اور حیرانی خرید لے۔عقلمندی صرف ایک خیال ہے ۔حیرانی مشا ہدہ ،کائنات میں گویا تیری نگاہ ہے ۔ تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے ۔ 

پیر رومی ؒ محبت اور صرف محبت کا نام ہے جو عشق سے جنون کی منازل طے کر گیا اور ایک زمانے کو عارف بنا گیا۔فرماتے ہیں ’سچائی کے بے شمار راستے ہیں مگر جو راستہ میں نے چنا وہ محبت ہے۔اگر تم بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لیئے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو“۔اقبال پیر رومی ؒ کے فلسفہ محبت کو دین کی اساس خیال کرتے ہیں ۔امت کا روحانی علاج رومی ؒ کی کیفیات میں مخفی ہے۔
علاج آتش رومیؒ کے سوز میں ہے ترا

1 comment:

  1. Harrah's Cherokee Casino Resort to reopen on June 30
    Harrah's Cherokee Casino Resort announced Monday that 서산 출장샵 the resort and casino will 영주 출장샵 reopen 안양 출장안마 to 동해 출장마사지 the public 포천 출장마사지 on June 30, the casino announced.

    ReplyDelete